تازہ ترین
صفحہ اول » ورلڈ » کلبھوشن یادیو کے معاملے پر ڈرامہ شروع

کلبھوشن یادیو کے معاملے پر ڈرامہ شروع

Kulbhushan Yadav  the drama over

کلبھوشن یادیو کے معاملے پر ڈرامہ شروع

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر ایک ڈرامہ شروع ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے اپنا وکیل بھیج کر بھارت کے دعوے کو قانونی جواز دے دیا ہے۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد اب انٹرنیشنل دباؤ آئے گا اور یہی ہمارےحکمران ہمیں بتانا چاہتے ہیں۔
غیر ملکی آبزرورز آئیں گے اور ٹرائل کو لمبا کر دیا جائے گا پھر اسے زیر التوا کر دیا جائے گا۔ پھر یہ بھی کہا جائے گا کہ دنیا کے بہت سے ممالک میں سزائے موت ہے ہی نہیں تو یہاں بھی کلبھوشن یادیو کو سزائے موت نہ دی جائے۔ جس پر کلبھوشن یادیو کو عمر قید ہو جائے گی اور ہھر اچھے برتاؤ کی بنا پر اسے رہا بھی کر دیا جائے گا۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون/ خبر پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔