تازہ ترین
صفحہ اول » ورلڈ

ورلڈ

بھارت اور چین کے درمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ‘‘ چین نے دھماکے دار اعلان کر دیا

The threat of nuclear war between India and China

بیجنگ/نئی دہلی(این این آئی) چین نے بیجنگ میں موجود غیرملکی سفارت کاروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈوکلام میں چینی فوج بھارتی اہلکاروں کے مدمقابل صبر کا مظاہرہ کررہی ہے تاہم ایسا زیادہ دیر تک نہیں کیا جائے گا۔ذرائع نے بھارتی اخبار کو آگاہ کیا کہ گذشتہ ہفتے ایک بند کمرہ بریفنگ میں چینی حکام نے بیجنگ میں موجود ... مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پیسہ کمانے کا انوکھا طریقہ۔ کیا کام کیا جانے لگا۔۔؟

The unique way to make money in Saudi Arabia

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں فقیروں نے پیسہ کمانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا، جدہ اور ریاض میں فقیر پیسے کمانے کیلئے خود کو خاکروب کے طور پر پیش کر نے لگے ۔اخبار عرب نیوز کے مطابق جدہ میں خاکروبوں کو ماہانہ صرف 400 ریال ملتے ہیں اور وہ اپنی آمدن میں اضافے کے لیے راہگیروں سے ملنے والی ... مزید پڑھیں

پانامہ کیس کے ہنگامے میں قطری شہزادے کی ایک بار پھر دھواں دار انٹری، سب پریشان ہو گئے

In Panama Case Anarchy Qatari Prince's Again Great Entry

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق شہزادے کے خط کی تصدیق قطری وزارت خارجہ نے کی ہے۔ حمد بن جاسم کا خط جے آئی ٹی کو موصول ہو گیا ہے جو سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔ خط کے متن میں شیخ حمد نے ایک بار پھر جے آئی ٹی کو دوحا آنے کی دعوت دی ہے۔خط میں لکھا گیا ... مزید پڑھیں

سعودی کنگ سلمان کا مکہ میں ایسا کام جو آج تک کوئی سعودی حکمران نہ کر سکا

Saudi King Salman's work in Mecca that no Saudi ruler could do till today

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن میں “السلمانیہ” رہائشی و انتظامی منصوبے کا نام بدل کر ” الفیصلیہ ” کر دیا جائے۔ یہ اقدام سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کی مکہ مکرمہ ریجن پر دی جانے والی خصوصی توجہ کی قدر شناسی اور اس ... مزید پڑھیں

مکہ میں دنیا کے سب سے بڑا گھومتے ہوئے گنبد کی تنصیب مذکورہ گنبدکیا کام سر انجام دے گا۔۔؟ حیران کن رپورٹ

The world's largest rotating dome in Mecca, Breaking News

مکہ مکرمہ(این این آئی) دبئی سے تعلق رکھنے والی ایک ٹیکنالوجی فرم مکہ مکرمہ میں ایک گھومنے والا گنبد بنا رہی ہے۔ اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا میں اس طرح کا سب سے بڑا گنبد ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پریمیئر کمپوزٹ ٹیکنالوجیز (پی سی ٹی) نامی اسی فرم نے امریکی فرم ایپل کینئی ... مزید پڑھیں

سعودی عرب سے براہ راست تصادم یا جنگ۔۔؟

Direct clash with Saudi Arabia or war

نیویارک (آئی این پی ) ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ یمن کا تنازع تہران اور ریاض کے درمیان براہِ راست تصادم یا جنگ کا باعث نہیں بنے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل برائے خارجہ امور کو بتایا کہ ... مزید پڑھیں

داعش کا نیا سربراہ بھی ہلاک

ISIL new head also killed

واشنگٹن (این این آئی) افغانستان میں داعش تنظیم کا نیا سربراہ گزشتہ ہفتے کْنڑ صوبے میں امریکی بم فوج کی بم باری کے دوران مارا گیا۔ غیرملکی خبررسں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ تنظیم کا سابق سربراہ بھی تقریبا تین ماہ قبل اسی ... مزید پڑھیں

پاکستان سے ایران جانیوالے پاکستانیوں کو پھانسی دیدی گئی، 10سالہ بچے کو بھی نہ بخشا، لاشوں کے ساتھ کیا شرمناک سلوک کیا گیا۔۔؟

Pakistanis were executed Who going To Iran

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے پاکستان سے داخل ہونے والے دو افراد کو پھانسی پر چڑھا دیا، لاشیں جیل کے صحن میں دھوپ میں پھینک دیں۔نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق 8برس قبل پاکستان سے ایران میں داخل ہونے والے داد اور پوتے کو ایران میں پھانسی دیدی گئی ہے۔ پھانسی پانے والے دونوں افراد پاکستانی اور آپس میں رشتے ... مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر بننا راس نہ آیا

The Donald Trump did not want to be President of America

ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر بننا راس نہ آیا ایک تازہ عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ قریب چھ ماہ قبل عہدہ صدارات سنبھالنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت گر کر 36 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔امریکی اخبار اورامریکی ٹی وی کی جانب سے کرائے گئے اس جائزے میں بتایاگیا کہ اپریل میں صدر ٹرمپ کی عوامی مقبولیت ... مزید پڑھیں

قطر کے کچھ لوگوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

Some people in Qatar Stopped to enter Haram Mosque

دوحہ(این این آئی) قطر کے کچھ لوگوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،قطر کے ایک اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ قطر کے کچھ لوگوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روک دیا گیاہے تاہم اخبار نے اپنی رپورٹ میں یہ نہیں بتایاکہ ان لوگوں کو مسجد حرام میں داخلے سے کیوں روکا گیا ہے ... مزید پڑھیں