تازہ ترین
صفحہ اول » کھیل » ڈیرن سیمی پاکستان سے ملنے والی محبت بھلا نہ سکے

ڈیرن سیمی پاکستان سے ملنے والی محبت بھلا نہ سکے

Sammy can not forget the love from Pakistanڈیرن سیمی پاکستان سے ملنے والی محبت بھلا نہ سکے

ڈیرن سیمی پاکستان سے ملنے والی محبت بھلا نہ سکے. تفصیلات کے مطابق ڈیرن سیمی ان چند سٹار کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنھوں نے سیکیورٹی خدشات کی پروا نہ کرتو ہوے لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلا اور اسی وجہ سے انہیں یہاں کافی پزرائی ملی وہ ابھی تک خود کو ملنے والی یہ محبت نہ بھول پائے سیمی کا کہنا ہے کہ میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے ایک چوٹا سا حصہ ڈالنے پر کافی مطعئن ہوں ۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون/ خبر پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔