تازہ ترین
صفحہ اول » کھیل » یونس خان نے ایک اورشانداریکارڈ اپنے نام کرلیا

یونس خان نے ایک اورشانداریکارڈ اپنے نام کرلیا

یونس خان نے ایک اورشانداریکارڈ اپنے نام کرلیا

یونس خان نے ایک اورشانداریکارڈ اپنے نام کرلیا: یونس خان دس ہزار رنز بنانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے 13ویں کھلاڑی بن گئے ہیں تاہم اب انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں ایک اورمنفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ہردلعزیزکھلاڑی یونس خان دوٹیسٹ میچوں میں 9کیچ پکڑ کرزیادہ کیچ پکڑنے والے فلیڈر توفیق عمر کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے اور سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والے پاکستان کے پہلے فلیڈر بن جائیں گے۔

انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے میچ میں 5کھلاڑیوں کو کیچ پکڑ کر پولین پہنچایا جن میںروسٹن چیز ،ویشال سنگھ ،شین ڈورچ ،برتھ ویٹ اور جیسن ہولڈر شامل ہیں ۔اس سے قبل یہ ریکارڈ توفیق عمر کے پاس تھا جنہوں نے 2003میں ساوتھ افریقہ کیخلاف میچ میں دو ٹیسٹ میچز میں 9کیچ پکڑے تھے۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون/ خبر پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

مصنف: سعید احمد