تازہ ترین
صفحہ اول » کھیل

کھیل

ڈیرن سیمی پاکستان سے ملنے والی محبت بھلا نہ سکے

Sammy can not forget the love from Pakistan

ڈیرن سیمی پاکستان سے ملنے والی محبت بھلا نہ سکے ڈیرن سیمی پاکستان سے ملنے والی محبت بھلا نہ سکے. تفصیلات کے مطابق ڈیرن سیمی ان چند سٹار کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنھوں نے سیکیورٹی خدشات کی پروا نہ کرتو ہوے لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلا اور اسی وجہ سے انہیں یہاں کافی پزرائی ملی وہ ... مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کی 15رکنی ٹیم کا اعلان کردیاہے، ویرات کوہلی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بگ تھری کے خاتمے کے بعد آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کے درمیان جو تناؤ پیدا ہواتھا وہ ختم ہوگیا جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی ... مزید پڑھیں

یونس خان نے ایک اورشانداریکارڈ اپنے نام کرلیا

یونس خان نے ایک اورشانداریکارڈ اپنے نام کرلیا

یونس خان نے ایک اورشانداریکارڈ اپنے نام کرلیا: یونس خان دس ہزار رنز بنانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے 13ویں کھلاڑی بن گئے ہیں تاہم اب انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں ایک اورمنفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ہردلعزیزکھلاڑی یونس خان دوٹیسٹ میچوں میں 9کیچ پکڑ کرزیادہ کیچ پکڑنے والے فلیڈر توفیق عمر کا ریکارڈ برابر ... مزید پڑھیں

آئی پی ایل میں سنی لیون کی انٹری، لوگوں کے دل جیت لئے

آئی پی ایل میں سنی لیون کی انٹری، لوگوں کے دل جیت لئے

ممبئی: (نیوزڈیسک ) بھارتی اداکارہ سنی لیون نے کمنڑی شروع کردی ۔”دی ٹائمز آف انڈیا “ کے مطابق فلم انڈسٹری کیساتھ ساتھ سنی لیون نے کھیل کے شعبہ میں بھی قدم رکھ لیا ، انڈین پریمیئر لیگ کے دوران شاہ رخ خان اور پریتی زنٹا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں اداکارہ نے سنیل گرور کے ساتھ ... مزید پڑھیں

وقار یونس احمد شہزاد اور اظہر علی کی سست بیٹنگ پر حیران

وقار یونس احمد شہزاد اور اظہر علی کی سست بیٹنگ پر حیران

برج ٹاؤن بارباڈوس ٹیسٹ کا آج تیسرا دن ہے۔ گزشتہ روز میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 312رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی۔جواب میں پاکستان نے احمد شہزاد، بابر اعظم اور تجربے کار یونس خان کی وکٹوں کے نقصان کیساتھ 173رنز تک رسائی حاصل کر لی تھی۔ پہلی وکٹ پر احمد شہزاد اور اظہر علی کے درمیان 155رنز کی شراکت ... مزید پڑھیں

الوداعی میچ کی پیشکش پرپی سی بی کاشکر گزار ہوں، شاہد آفریدی

الوداعی میچ کی پیشکش پرپی سی بی کاشکر گزار ہوں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ الوداعی میچ کی پیشکش پر پی سی بی کا شکر گزار ہوں، مصروفیات کی وجہ سےپی سی بی کی پیشکش قبول نہیں کرسکتا۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا وہ خوش ہیں کہ یونس خان اور مصباح الحق کو باقاعدہ الوداعیہ دیاجارہاہے، امید ہے پی سی بی کا ... مزید پڑھیں

انگلینڈ کے کرکٹر ظفر انصاری نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کے کرکٹر ظفر انصاری نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ  کے کرکٹر ظفر انصاری نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان: سرے آل راؤنڈرظفر انصاری نے قانون کے شعبے کےلئے کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔ آٹھ سال کی عمر سے سرے کاؤنٹی کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر ظفر انصاری نےاچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا، ظفر انصاری کو چھ ماہ قبل انگلینڈ ... مزید پڑھیں

آئی سی سی کا اہم اجلاس آج سے دبئی میں شروع

آئی سی سی کا اہم اجلاس آج سے دبئی میں شروع

دبئی میں آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں بگ تھری کے خاتمے پر فیصلہ کن بات ہونی ہے لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ حکام آئی سی سی کے نئے مالیاتی نظام سے خوش نہیں ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق جو ماڈل اس وقت زیر غور ہے اس میں آئی سی سی کی جانب سے بھارتی بورڈ کو290 ملین ڈالرز ... مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹرافی: پاکستان ٹیم کے 15کھلاڑیوں کی فہرست تیار

آئی سی سی ٹرافی: پاکستان ٹیم کے 15کھلاڑیوں کی فہرست تیار

آئی سی سی ٹرافی: پاکستان ٹیم کے 15کھلاڑیوں کی فہرست تیار: انگلینڈ میں یکم جون سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ لگ رہا ہے، ون ڈے کرکٹ کی 8 بہترین ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ کو منی ورلڈ کپ بھی کہا جاتا ہے، ٹورنامنٹ کے لئے میزبان انگلینڈ ورلڈ چیمپئن، آسڑیلیا ، جنوبی افریقا ، نیوزی لینڈ ، سری ... مزید پڑھیں

یونس خان کاریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اشارہ

یونس خان کاریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اشارہ

یونس خان کاریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اشارہ: مرد بحران ایک بار پھر ٹیم کو بحران سے نکالنے کے لئے تیار ہیں،دو ہفتے پہلے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے یونس خان نے واپسی کا اشارہ دے دیا۔ سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ اگرپاکستان کومیری ضرورت ہوئی توریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتا ہوں۔ انہوں ... مزید پڑھیں