تازہ ترین
صفحہ اول » سائنس

سائنس

پاکستان کے بڑے شہر میں کس معروف جگہ وائی فائی لگانے کا اعلان کردیا گیا۔۔؟

Which prominent place in Pakistan's big city was announced for WiFi

کراچی( این این آئی) وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر سکندر شورو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے آئی ٹی کی جدید سہولیات بلامعاوضہ فراہم کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں کراچی کے علاقہ کلفٹن میں واقع شہید بے نظیر بھٹو پارک میں وائی فائی لگانے کا فیصلہ کیا ہےجس کے لیے رواں ... مزید پڑھیں

نوکیا نے پاکستا ن میں دونئے سستے ترین فون متعارف کروادیئے

Nokia launches 2 new cheapest phones in Pakistan

کراچی(آن لائن) ہوم آف نوکیا فونز، ایچ ایم ڈی گلوبل نے آج نوکیا 105 اور نوکیا 130 فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ عمدہ اور معیاری ڈیزائن سے مزیّن، دونوں فونز بہترین فیچرز کے حامل ہیں جو معیاری قیمت کے ساتھ ساتھ قابلِ اعتماد اور پائیدار بھی ہیں۔ 1.8 انچ کی رنگین اسکرین، کارآمد LED ٹارچ لائٹس اور خوبصورت ڈیزائنز پر مشتمل ... مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارش کا نیا سلسلہ کل شروع ہوگا

In Mostly areas of Pakistan monsoon rain will begin tomorrow

اسلام آ با د(آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارش کا نیا سلسلہ کل ہفتہ سے شروع ہوگا، ہفتے سے سندھ کے زیریں علاقوں میں تیز بارش ہوگی۔ اتوار سے بدھ تک بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں جم کر برسات ہوگی۔شدید بارشوں کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا ... مزید پڑھیں

بالآخر مارکیٹ میں وہ موبائل آگیا جس کا سب کو شدت سے انتظار تھا، دنیا کا پہلا موبائل بن گیا

Finally, He came to the market, which was awaiting intensely, became the world's first mobile

عموماً موبائل فون صارفین کو جو سب سے بڑا مسئلہ درپیش ہوتا ہے وہ بیٹری جلد ختم ہوجانے کا ہوتا ہے لیکن اب امریکی سائنسدانوں نے ایسا موبائل فون ایجاد کر ڈالا ہے کہ بیٹری کا مسئلہ ہی ختم کر دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سائنسدانوں نے جو موبائل ... مزید پڑھیں

بلیوٹوتھ ‘‘ کا نام تو آپ سب نے سنا ہوگا یہ کس بادشاہ کے نام پر اور کیوں رکھا گیا۔۔؟

Bluetooth Breaking News

بلوٹوتھ ایک وائرلیس ٹیکنالوجی سٹینڈرڈ ہےجسے ٹیلی کام کمپنی ایریکسن نے 1994 میں بنایا تھا۔اس میں فکس اور موبائل ڈیوائسزکے درمیان پرسنل ایریا نیٹ ورکس بنا کر کم فاصلے میں شارٹ ویو لینتھ، یو ایچ ایف ریڈیو ویو کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کو RS-232 ڈیٹا کیبلز کے وائرلیس متبادل کے طور پر ... مزید پڑھیں

کسی بھی نیٹ ورک کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے انتہائی آسان طریقہ سامنے آگیا، نوجوانوں کےلئے بڑی خوشخبری

The Simplest Way to Find out The Number of any SIM Network

پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے اور آج کل تقریباً ہر شخص ہی ایک سے زائد سمز استعمال کرتا ہے۔ بعض اوقات ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ کوئی شخص اپنی ہی سم کا نمبر بھول جائے اور پھر اسے معلوم کرنے کیلئے بہت تگ و دو بھی کرنا پڑتی ہے لیکن ... مزید پڑھیں

آئی فون 8 میں فنگر پرنٹ سنسر ہٹائے جانے کا امکان

iPhone 8 Breaking News

ایپل کے نئے آئی فون میں فنگر پرنٹ سنسر کی جگہ مستقبل کی جدید ترین اور محفوظ ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا۔ یہ دعویٰ بلومبرگ کی ایک نئی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ آئی فون ایٹ میں لوگ فنگر پرنٹ کی بجائے اپنے فون کو چہرے سے ان لاک کرسکیں گے۔  آئی فون 8 سب سے مہنگا فون: یہ ... مزید پڑھیں

اب استعمال کریں ’’مفت وائی فائی انٹرنیٹ‘‘ فیس بک نے زبردست فیچر متعارف کروا دیا، پاکستان بھی شامل

Now Use Free WiFi Internet

مفت وائی فائی انٹرنیٹ‘‘ فیس بک نے زبردست فیچر متعارف کروا دیا، اس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے 4 دن قبل ہی 2 ارب صارفین کا ہدف عبور کیا ہے، یہ ہدف عبور کرنے کے بعد فیس بک نے دنیا بھر میں اپنے صارفین کو مفت وائی فائی ... مزید پڑھیں

بیٹری کی پریشانی ہی ختم، بغیر بیٹری کے چلنے والا موبائل فون بھی منظر عام پر آ گیا

Mobile Phone Without Battery is Come in The Market, The Problem of Battery Ended

بغیر بیٹری کے چلنے والا موبائل فون منظر عام پر آ گیا، تفصیلات کے مطابق جیسے جیسے سمارٹ فون کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ موبائل فون کی بیٹری ختم ہو جانا ایک تکلیف دہ امر ہوتا ہے ماہرین نے اس تکلیف کا حل بھی تلاش کر لیا ہے، یونیورسٹی آف واشنگٹن کی تحقیقاتی ٹیم نے ... مزید پڑھیں

خطرناک کمپیوٹر وائرس نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی، عالمی وارننگ جاری کر دی گئی

Dangerous Computer Viruses Have Spread Around The World

گولڈن آئی (پٹیا)کمپیوٹر وائرس نے دنیا میں کھلبلی مچا دی، 60ممالک متاثر،بھارت، امریکہ سمیت کئی ممالک کی بندرگاہوں پر کام متاثر، آسٹریلیا پر بھی شدید حملہ۔ تفصیلات کے مطابق گولڈن آئی(پٹیا )نامی خطرناک کمپیوٹر روائرس نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی ہے۔ خطرناک کمپیوٹر وائرس کی وجہ سے بھارت میں ممبئی اور امریکہ میں لاس اینجلس سمیت 76 بندرگاہوں ... مزید پڑھیں