تازہ ترین
صفحہ اول » پاکستان » پاکستان میں عید الاضحی کس دن ہے۔؟ چاند کی پیدائش کب ہو رہی ہے۔؟ اعلان ہو گیا

پاکستان میں عید الاضحی کس دن ہے۔؟ چاند کی پیدائش کب ہو رہی ہے۔؟ اعلان ہو گیا

What is the day of Eid ul-Azha in Pakistan

کراچی(آئی این پی ) ذی الحج1438 کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل)بروز منگل کراچی میں ہو گا، محکمہ موسمیاتکا کہناہے کہ ذوالحج کا چاند22اگست کو نظر آنے کا امکان ہے، (آج ) ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کےمطابقذی الحج1438 کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل )بروز منگل کراچی میں ہو گا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں کراچی میں بلایا گیا۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون/ خبر پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔