تازہ ترین
صفحہ اول » پاکستان » واہگہ بارڈر پر بھارتی حدود میں بادلوں سے بنے پاکستانی پرچم نے بھارتی سورمائوں کو آگ لگادی

واہگہ بارڈر پر بھارتی حدود میں بادلوں سے بنے پاکستانی پرچم نے بھارتی سورمائوں کو آگ لگادی

 

Pakistani Flag Appear on clouds on Wagah Border in Indian Army waves fire

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وطن عزیز پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے اور اس حوالے سے ملک بھر میں یوم آزادی کی تیاریاں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں، ایسے میں آسمان میں اڑتے بادل بھی پاکستان کے یوم آزاد کا جشن مناتے نظر آنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈدر پر بھارتی فضائوںمیں بھی پاکستانی نقشہ آسمان پر بنے بادلوں میں نظر آ رہا ہے اور اس دلکش و حسین منظر نے یوم آزادی پاکستان کا مزہ دوبالا کر دیا ہے جب کہ سرحد پار واہگہ پر موجود بھارتی سورما بادل پر بھی آگ بگولہ نظر آ رہے ہیں۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون/ خبر پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔