تازہ ترین
صفحہ اول » پاکستان » ڈان لیکس پر فوج اچانک کیوں پیچھے ہٹ گئی؟

ڈان لیکس پر فوج اچانک کیوں پیچھے ہٹ گئی؟

Suddenly I was hit on the back of Don Lexڈان لیکس پر فوج اچانک کیوں پیچھے ہٹ گئی؟

فوج کے پاس سوائے مارشل لاء لگانے کے اورکوئی آپشن موجود نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو پتہ چل گیاتھا کہ یہ لوگ مجھے نکال نہیں سکتے اور وہ فوج سے اُلجھنے کے چکر میں ہے۔ اور اگر مجھے نکال بھی دیں تو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔نواز شریف کو یہ بھی پتہ تھا کہ اگر میں سپریم کورٹ کے ہاتھوں نکلا تو مسترد ہونے کا ٹھپہ لگ جائے گا۔اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لاش بھاری ہو تو چار کی بجائے پانچ لوگ کندھا دیتے ہیں۔ ان کا جنازہ بھی پانچ لوگ ہی اُٹھائیں گے کیونکہ یہ ن لیگ کا سیاسی جنازہ ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ تین چیزیں داﺅ پر لگی ہوئی ہیں۔جن میں فوج، قانون اور نون شامل ہیں۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون/ خبر پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

مصنف: سارہ خان