تازہ ترین
صفحہ اول » پاکستان

پاکستان

بلاول بھٹو دل کے بادشاہ نکلے‘‘ ایسا کیا کام کر ڈالا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

Bilawal bhutto became king of the heart! What did he do Every one surprise

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حال ہی میں انڈر 18 اسنوکر چمپئن بننے والے نسیم اختر کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔نسیم اختر نے نے رواں ماہ گیارہ جولائی کو ہی چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ انڈر18 اسنوکر ورلڈ چمپئن کے فائنل میںچین کے پی فن لی کو شکست دیکر چمپئن ... مزید پڑھیں

کسی میں ہمت ہے تو عمران خان کوگرفتارکرکے دکھائے، علی محمدخان

If Someone have dare, Arrested Imran Khan

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا دو نمبر مقدمہ بنا یا، ایسا کس ملک میں ہوتا ہے کہ عوامی لیڈر پر دہشت گردی کا مقدمہ بنا یا جائے ،عمران خان بنی گالا میں بیٹھے ہوئے ،میں چیلنج کرتا ہوں اگر کسی میں ہمت ... مزید پڑھیں

پانامہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید کی ایسی حرکت سامنے آگئی کہ جس نے بھی دیکھا وہ بے اختیار مسکرا اٹھا

Sheikh Rasheed Panama Case Breaking news

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی سماعت کے دوران اہم سیاستدانوں پر نیند کا غلبہ، شیخ رشید، فیصل کریم کنڈی، طاہرہ اورنگزیب، نذر گوندل اور منظور وٹو خواب دیکھتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت کے دوران سیاستدانوں کی ایک بڑی تعداد کو کمرہ عدالتمیں سوتے ہوئے دیکھا گیا۔ کمرہ عدالت میں سونے والوں میں عوامی مسلم لیگ ... مزید پڑھیں

اب سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تمام طلباء و طالبات کاکون سا میڈیکل ٹیسٹ کروایاجائے گا۔۔؟ کھلبلی مچ گئی

Now all students of schools, colleges and universities will take What type Of medical test

لاہور (این این آئی) سکولوں ،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نشے کی لت سے پاک کرنے کے لیے طلبا و طالبات کے ڈرگ ٹیسٹ لازم قرار دینے کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ۔ پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی میاں خرم جہانگیر وٹو کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ... مزید پڑھیں

معروف صحافی حامد میر کو جیو کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ، نجی ٹی وی اینکر کا دھماکہ خیز انکشاف

The famous journalist Hamid Mir decides to Say Good Bye Geo

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آنے والے چند دنوں میں معروف صحافی، کالم نگار و تجزیہ نگارحامد میر جیو نیوز چھوڑ رہے ہیں، نجی ٹی وی روز نیوز کے ایک پروگرام کے دوران اینکر کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی روز نیوز کے ایک پروگرام میں اینکر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں حامد ... مزید پڑھیں

منی ہی نہیں بدنام ہوئی پورا ٹبر بدنام ہو گیا‘‘ شیخ رشید پانامہ کیس سماعت سے پہلے کیا کچھ کہہ گئے۔۔؟

What did Sheikh Rashid said before the hearing panama leaks

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ 22ایم این ایز کو معمولی معاملات پر نا اہل کر چکی ہے نواز شریف کو آرٹیکل 62Fکے تحت نا اہل قرار دیا جائے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے ... مزید پڑھیں

مسافروین دریائے چترال میں جاگری، خاتون کی لاش اور چھ کو زخمی حالت میں نکال لیاگیا

Passengers Van flown Into The River Chitral

پشاور(این این آئی) چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر مسافروین دریا چترال میں جاگری ، خاتون کی لاش اور چھ کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ۔دیگرافراد کی تلاش جاری ہے پولیس کے مطابق آرکڑی سے چترال سٹی آنے والی مسافر وین گر م چشمہ کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا چترال میں جاگری ۔گاڑی ... مزید پڑھیں

آپریشن ردالفساد کے بعد پاک فوج نے ایک اور بڑے آپریشن کا آغاز کر دیا

After Operation Relealfadad, the Pak Army launched another major operation

آپریشن ردالفساد کے بعد پاک فوج نے ایک اور بڑے آپریشن کا آغاز کر دیا ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورنے کہاہے کہ پاک فوج نے راجگال اور شوال میں آج صبح ”آپریشن خیبرفور“کاآغازکردیاہے،یہ آپریشن ردالفسادکاحصہ ہے،راجگال کاعلاقہ فاٹاکاسب سے مشکل علاقہ ہے،راجگال میں آپریشن کامقصد داعش کوختم کرناہے۔ڈی جی آئی ایس پی آرنے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ردالفسادپرمیڈیاکوبریفنگ دیتے ہوئے ... مزید پڑھیں

آج سے بدھ کے دوران بالائی پنجاب،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

In today's rain, rain forecast in upper Punjab

بارش کی پیش گوئی آج سے بدھ کے دوران بالائی پنجاب،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب رکارڈ کیاگیا جبکہ اگلے 72 گھنٹوں میں بلوچستان اور ڈی جی خان ڈویژکے ... مزید پڑھیں

غیر ملکی خاتون کے ساتھ لاہور جیل حراست کے دوران پولیس نے کیا کام کر دیا۔۔؟ انوکھا کارنامہ

What did the police do during the Lahore jail custody with foreign women

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس کے اہلکار کی زیرحراست غیر ملکی لڑکی کو ورغلا کر شادی کرنے کے معاملہ پرسینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ نے جیل اہلکاروں کی ملی بھگت کا پول کھول دیا جبکہ رپورٹ میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ضلع ... مزید پڑھیں