تازہ ترین
صفحہ اول » بھارت » صرف تین ہزار روپے ماہانہ قسط پر گاڑی حاصل کریں

صرف تین ہزار روپے ماہانہ قسط پر گاڑی حاصل کریں

New Car For Three Thousand Monthly Installment

صرف تین ہزار روپے ماہانہ قسط پر گاڑی حاصل کریں،بڑی کمپنی نے حیرت انگیز آفر کرکے دنیا کو حیران کردیا

نئی دہلی: معروف کارسازکمپنی رینالٹ نے اپنے صارفین کےلئے ایک حیرت انگیزآفرکااعلان کیاہے کہ جس کے تحت صارفین اب صرف 2999روپے ماہانہ میں گاڑی قسطوں پرحاصل کرسکتے ہیں  تفصیلات کے مطابق فرنچ کارسازکمپنی رینالٹ نے بھارتی صارفین کیلئے ایک آفر کی ہے جس کے تحت اب وہ آسانی سے رینالٹ کی کسی بھی گاڑی کے مالک بن سکتے ہیں۔

بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق رینالٹ نے اپنی آفرمیں اعلان کیاہے کہ اگرکوئی بھی بھارتی شخص گاڑی خریدناچاہتاہے تووہ صرف 2999روپے ماہانہ قسط دے کرگاڑی کامالک بن سکتاہے ۔رینالٹ کی آفرکے مطابق بھارت میں تیار کردہ گاڑی کیوڈ 2999، 1.0L Kwid 3999 روپے جبکہ ایم ٹی ویرینٹ کیوڈ اور کلمبر کیوڈ صرف 4999 روپے ماہانہ اقساط پربھارتی شہری حاصل کرسکتے ہیں ۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون/ خبر پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

مصنف: سعید احمد