تازہ ترین
صفحہ اول » بھارت

بھارت

بولی وڈ کی پسندیدہ ” ماں ” چل بسی

Bollywood's Favorite 'Mother Died Reema Lagoo

کئی کامیاب بولی وڈ فلموں میں ماں کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ ریما لاگو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا انتقال آج بروز جمعرات (18 مئی) کی صبح ہوا۔ ریما لاگو کو گزشتہ رات سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے ... مزید پڑھیں

صرف تین ہزار روپے ماہانہ قسط پر گاڑی حاصل کریں

Get New Car For Three Thousand Monthly Installment

صرف تین ہزار روپے ماہانہ قسط پر گاڑی حاصل کریں،بڑی کمپنی نے حیرت انگیز آفر کرکے دنیا کو حیران کردیا نئی دہلی: معروف کارسازکمپنی رینالٹ نے اپنے صارفین کےلئے ایک حیرت انگیزآفرکااعلان کیاہے کہ جس کے تحت صارفین اب صرف 2999روپے ماہانہ میں گاڑی قسطوں پرحاصل کرسکتے ہیں  تفصیلات کے مطابق فرنچ کارسازکمپنی رینالٹ نے بھارتی صارفین کیلئے ایک آفر ... مزید پڑھیں

نوجوان لڑکی گن پوائنٹ پر بوائے فرینڈ کو اس کی شادی سے لے اُڑی

Young girl was thrown away at gunpoint from her married boyfriend

نوجوان لڑکی گن پوائنٹ پر بوائے فرینڈ کو اس کی شادی سے لے اُڑی بھارتی شہر کانپور میں ایک نوجوان لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو اس کی شادی سے گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا ہونے والا نوجوان لڑکا اشوک یادیو ڈاکٹر کے کلینک پر کمپاﺅنڈر کی نوکری کرتا تھا اور وہیں کام ... مزید پڑھیں

اقتصادی راہداری منصوبے میں شریک ممالک کے سا تھ مستقبل میں کیا ہوگا؟بھارت

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت سے گریز کیا اور اس منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی ایسے منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا جس سے اس کی خود مختاری کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔بھارتی حکومت نے بیجنگ میں جاری ایک خطہ ایک سڑک ... مزید پڑھیں

سنی لیو ن تو کچھ بھی نہیں فحش فلمو ں کی مشہوراداکارہ کپل شرما کے شو کا حصہ کپل شرما نے حیرت انگیز فیصلہ کر لیا

سنی لیو ن تو کچھ بھی نہیں فحش فلمو ں کی مشہوراداکارہ کپل شرما کے شو کا حصہ کپل شرما نے حیرت انگیز فیصلہ کر لیا

  کپل شرما اور سنیل گروور کی لڑائی کے بعد سے ان کے شو کے حالات اب تک سنبھل نہیں سکے اور ہر گزرتے دن کیساتھ شو کی ریٹنگ میں بھی کمی آ رہی ہے جبکہ کپل شرما گرتی ریٹنگ کو بچانے کیلئے کئی نئے اداکاروں کو شو میں شامل کر کے بھی اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکے۔بھارتی خبر ... مزید پڑھیں

پریانکاچوپڑانے فلم انڈسٹر ی کاشرمناک چہرہ بے نقاب کردیا

پریانکاچوپڑانے فلم انڈسٹر ی کاشرمناک چہرہ بے نقاب کردیا

پریانکاچوپڑانے فلم انڈسٹر ی کاشرمناک چہرہ بے نقاب کردیا پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری ایک خوفناک جگہ ہے ،یہاں آپ کو یکسر مسترد کیا جاسکتا ہے ،مجھے بھی متعدد بار مسترد کیا گیا جس پر میں بہت روئی،مجھے کہا گیا کہ خواتین اداکار ہ کو بدلاجاسکتا ہے کیونکہ وہ مرد اداکار کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے ۔ ... مزید پڑھیں

کلبھوشن کی سزا ، بھارت نے بلیک میلنگ شروع کردی

کلبھوشن کی سزا ، بھارت نے بلیک میلنگ شروع کردی

کلبھوشن کی سزا ، بھارت نے بلیک میلنگ شروع کردی کلبھوشن پر الزامات ، تحقیقات اور شواہد کا بھارت نے کوئی جواب نہیں دیا ،الٹا پاکستان کو بلیک میل کرنا شروع کردیا ۔ نریندر مودی کی سرکار نے ’را‘ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر پاکستان سے مذاکرات منسوخ کردئیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے واٹر سیکریٹری سطح ... مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پاکستان کو دھمکی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پاکستان کو دھمکی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن پر پاکستان کی کارروائی مضحکہ خیز ہے ،اس کو بچانے کے لیےکسی بھی حد تک جائیں گے۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نےراجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہکلبھوشن کے معاملے پر پیشرفت کی تو پاکستان دو طرفہ تعلقات کےمضمرات پیش نظر رکھے۔ ... مزید پڑھیں

بھارتی ’را ‘ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنادی

Kulbhushan Yadav Was Heard Death

بھارتی ’را ‘ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنادی گئی۔ آرمی چیف نے سزائے موت کی توثیق کردی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے والے بھارتی خفیہ ایجنسی کے جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ... مزید پڑھیں

بھارت کامذاکرات سے انکارکے بجائے اب مصروفیات کابہانہ

India Refrained from Negotiations

اسلام آباد: بین الاقوامی طور پر بدنامی سے بچنے کے لئے بھارت مذاکرات سے براہ راست انکارکے بجائے مصروفیات کا بہانہ بنا کر بچنے کی کوشش کررہا ہے۔ اگرچہ بھارت نے اس بارے میں باقاعدہ انکار نہیں کیا ہے لیکن اگلے ایک 2 روز میں بین الاقوامی مصروفیات کا بہانہ بنا کر بھارت مذاکرات کو ری شیڈول کرنے کی پیش کش کرسکتا ... مزید پڑھیں