تازہ ترین
صفحہ اول » صحت

صحت

صرف ایک خوراک میں ملیریا کا خاتمہ کرنے والی دوا تیار

Malaria Will Cured Only one Dose

ماہرین نے ملیریا کے خلاف ایک مؤثر دوا بنائی ہے جس کی ایک خوراک کو جب دیگر اہم اقدامات کے ساتھ استعمال کیا جائے تو وہ بہت مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔جرنل آف سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں شائع ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک کمپاؤنڈ MMV390048 ملیریا کے طفیلیے (پیراسائٹ) کے تمام مراحل (اسٹیجز) کا خاتمہ کرسکتا ہے۔ ... مزید پڑھیں

ایک جدید تحقیق کے مطابق اگرروزانہ دوسیب کھا لیے جائیں تو کولیسٹرول کی سطح کم ہوجاتی ہے

According to a new study, if so be consumed daily reduces cholesterol levels dusyb

ایک جدید تحقیق کے مطابق اگرروزانہ دوسیب کھا لیے جائیں تو کولیسٹرول کی سطح کم ہوجاتی ہے یک جدید تحقیق کے مطابق اگر روزانہ دوسیب کھا لیے جائیں تو کولیسٹرول کی سطح کم ہوجاتی ہے۔سیب کھانے کا صرف یہی ایک فائدہ نہیں،بلکہ اور فائدے بھی ہیں۔یہ جملہ آپ نے کتابوں میں پڑھا اور سُنا ہوگا کہ اگر آپ خود کو ... مزید پڑھیں

ہر پاکستانی کو تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ شادی سے پہلے ہی کر لینا چاہیئے

ہر پاکستانی کو تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ شادی سے پہلے ہی کر لینا چاہیئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیلیسیمیا کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، تھیلیسیمیا ایک موروثی مرض ہے جو والدین سے بچوں میں جینز کے ذریعے منتقل ہوتا ہے،اس بیماری کی دو اقسام، تھیلیسیمیا مائنر اور تھیلیسیمیا میجر ہیں۔ اگر دونوں والدین کی خراب جینز بچے میں منتقل ہوجائیں تو پیدا ہونے والا بچہ تھیلیسیمیا میجر ہوتا ہے لیکن ... مزید پڑھیں

وٹامن سے بھرپور اس انوکھے پھل کا تعلق کہاں سے ہے؟جسے مختلف بیماریوں میں مبتلا مریض بھی بغیر کسی خوف کے استعمال کرسکتے ہیں

Where is the relationship of this unique fruit rich in vitamins

وٹامن سے بھرپور اس انوکھے پھل کا تعلق کہاں سے ہے؟ لوکاٹ ترش اور شیریں ذائقہ پر مشتمل موسم گرما کا مزیدار پھل ہے۔ل وکاٹ چین سے تعلق رکھتا ہے برصغیر پاک و ہند میں یہ پھل انگریزوں کے ساتھ آیا۔جاپان اور بحیرہ روم کے علاقوں میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے۔ پاکستان میں بیشتر علاقوں میں لوکاٹ کے باغات ... مزید پڑھیں

سافٹ ڈرنک کا روزانہ استعمال دماغ کے لیے خطرہ

سافٹ ڈرنک کا روزانہ استعمال دماغ کے لیے خطرہ

میسا چیوسیٹس: ہم سافٹ ڈرنک کے نقصانات سے بخوبی واقف ہیں تاہم اب یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سافٹ ڈرنکس، مصنوعی مٹھاس والے شربت اور یہاں تک کہ روزانہ پھلوں کا رس بھی دماغ کو متاثر کرسکتے ہیں۔ یہ تحقیق فری منگھم ہرٹ اسٹڈی ( ایف ایچ ایس) کے تحت کی گئی ہے جس کے سروے کے مطابق روزانہ ... مزید پڑھیں

غصہ ہمارے جسم کو کیا نقصان پہنچاتا ہے؟

غصہ ہمارے جسم کو کیا نقصان پہنچاتا ہے؟ خوشی، غم، دکھ، پریشانی، تکلیف، یہ تمام جذبات ہماری جسمانی و دماغی صحت کو متاثر کرتے ہیں۔ اچھے جذبات ہمارے جسم پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں، جبکہ منفی جذبات ہمارے جسم و دماغ کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ماہرین طب متفق ہیں کہ غصہ ہماری جسمانی صحت کے لیے سب سے زیادہ ... مزید پڑھیں

مسلم قوم حلال خوراک کی فکر مند حرام کمائی کی فکر کم

Muslim people worry less about those forbidden earning halal food

مسلم قوم حلال خوراک کی فکر مند حرام کمائی کی فکر کم ہمارے معاشرے میں  حلال کھانے پینے کی چیزوں کے بارے میں احتیات کی جاتی ہے۔ اور اس پر روز بحث کی جاتی ہے۔ مگر کوئی یہ کیوں نہیں سوچتا کہ جس پیسے سے یہ اشیاء خریدی جاری ہے آیا پیسہ حلال ہے یہ پھر حرام ۔ سود بے ... مزید پڑھیں

وہ جسمانی حالت جس میں آپ کو پانی بالکل نہیں پینا چاہئے، ماہرین نے خبردار کردیا

وہ جسمانی حالت جس میں آپ کو پانی بالکل نہیں پینا چاہئے، ماہرین نے خبردار کردیا

وہ جسمانی حالت جس میں آپ کو پانی بالکل نہیں پینا چاہئے، ماہرین نے خبردار کردیا: کہاجاتا ہے کہ پانی پینا ایک اچھی عادت ہے اور گرمیوں میں تو خاص طور پر زیادہ پانی پینا چاہیے لیکن بعض اوقات زیادہ پانی انسان کو فائدہ دینے کی بجائے نقصان بھی پہنچادیتا ہے۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس وقت زیادہ پانی ... مزید پڑھیں

مخلوط نسلوں میں شادیوں سے قد اورذہانت میں اضافہ

Interracial Couples May Make Taller, Smarter Children

جیسا کہ دنیا آج زیادہ مربوط ہوگئی ہے اورانسانی ثقافتیں ایک دوسرےمیں ضم نظر آتی ہیں  سائنس دانوں نے یہ دیکھنا شروع کیا ہے کہ الگ الگ نسلوں کے امتزاج سے جنم لینے والے نئے معاشرے کا انسان اپنے آباو اجداد سے کتنا مختلف ہے،خاص طور پر مخلوط نسلوں کی شادیاں انسانی ارتقاء میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ... مزید پڑھیں

رمضان میں صحت مند رہنے کے لیے ان مشوروں پر عمل کیجئے

Staying Healthy During Ramadan

اگر یہ پوچھا جائے کہ رمضان میں لوگوں کی صحت بہتر ہو جاتی ہے یا نہیں؟ تو مختلف لوگوں کے پاس اس کا مختلف جواب ہو گا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سعد یاسین کا کہنا ہے کہ گرمی میں روزے رکھنے والوں کو کھانے میں تو احتیاط سے کام لینا ہی چاہیے لیکن اس بات کا اور بھی ... مزید پڑھیں