تازہ ترین
صفحہ اول » بلاگ

بلاگ

پاکستانی ہیکرز نے مزید6 بھارتی ویب سائٹس ہیک کرلیں

پاکستانی ہیکرز نے مزید6 بھارتی ویب سائٹس ہیک کرلیں

پاکستانی ہیکرز نے مزید چھ بھارتی ویب سائٹس ہیک کرکے بھارت کی نیندیں اڑا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ ہیک کرنے کا بدلہ لینے اور کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی ہیکرز کی جانب سے ہیک کی گئی ویب سائٹس کی ... مزید پڑھیں

گوادر پورٹ بھارت ایران اور

Gawadar port india Iran and

مزید پڑھیں

ماڈل ایان علی کو ضمانت پر رہائی۔

Posted by Masood Anwar on Tuesday, July 14, 2015 مزید پڑھیں

الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کل میں نہ ریا تو کراچی صومالیہ بن جائے گا

الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کل میں نہ ریا تو کراچی صومالیہ بن جائے گا۔۔۔تبصرہ: قبرستان ناگزیر لوگوں سے بھرے پڑے ہیں۔ Posted by Dada Pota Show on Monday, July 13, 2015 مزید پڑھیں

داعش کی کامیابی کا اصل راز

The real secret to the success of Iraq

آئی ایس کے خصوصی دستے منظم اور جنونی ہیں، یہ دشمنوں کی صفوں میں داخل ہو کر مرنے تک لڑتے ہیں، یہ شکست کی صورت میں خود کو دھماکے سے اڑا لیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ یہ لوگ آئی ایس کا مہلک ترین ہتھیار ہیں۔  ’داڑھی اور سر پر نیلے رنگ کا رومال‘یہ حلیہ ہوتا ہے دہشت گرد تنظیم اسلامک ... مزید پڑھیں

یمنی تنازعے کا حصہ بنا جائے یا نہیں

پاکستان دنیا کا واحد اسلامی ملک ہے، جو جوہری طاقت کا حامل ہے۔ پاکستانی فوج گزشتہ کئی عشروں سے سعودی عرب کی عسکری مشاورت کا کام کر رہی ہے، اس کے علاوہ پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم نواز شریف کے سعودی شاہی گھرانے سے قریبی تعلقات بھی ہیں۔ اسی تناظر میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستان اس سعودی اتحاد ... مزید پڑھیں

پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا

پاکستانی خواتین بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ وہ زندگی کے ہر شعبہ میں خود کو منوانا جانتی ہیں، پورے پاکستان کو ان پر فخر ہے۔ ہمارے معاشرے میں عورت کا مقام اُس مقام سے کہیں منفرد اور مختلف ہے جو اسے مغرب میں حاصل ہے۔ مغرب میں خواتین کے حقوق کا تحفظ ’’اخلاقیات‘‘ سے نہیں، بلکہ ’’افادیت‘‘ سے کیا ... مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے سات سو روپے کمی

عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے سات سو روپے کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت چھیالیس ہزار سات سو فی تولہ پر آ گئی ہے ۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو تینتالیس روپے کمی سے چالیس ہزا اٹھائیس روپے ہو گئی ہے ... مزید پڑھیں