تازہ ترین
صفحہ اول » انٹرٹینمنت » مومنہ مستحسن کی شادی پکی ہو گئی

مومنہ مستحسن کی شادی پکی ہو گئی

Momina Mustehsan Marriage was fixed

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ مومنہ مستحسن اور دانیال ظفر محرم الحرام کے بعد ایک ہو جائیں گی ‘شادی کی فائنل ڈیٹ کا اعلان محرم الحرام کے بعد کیا جائے گا۔ مومنہ مستحسن کوک اسٹوڈیو میں راحت فتح علی خان کے ساتھ گانے کے بعد بہت زیادہ شہرت حاصل کرچکی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پران کے حوالے سے کچھ نہ کچھ چلتا رہتا ہے۔ گزشتہ دنوں علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر کے ساتھان کی منگنی کے حوالے سے بھی خبریں آئیں لیکن گلوکارہ کی طرف سے اس کی تردید کر دی گئی لیکن اب چندروز قبل ان کی پاکستانی نڑاد امریکی بینکر علی نقوی کے ساتھ باقاعدہ منگنی ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھی پہنائی جس کے بعد مومنہ نے منگنی کی تصاویر خود ٹویٹر پر شیئر کی تھیں۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون/ خبر پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔