تازہ ترین
صفحہ اول » انٹرٹینمنت

انٹرٹینمنت

مومنہ مستحسن کی شادی پکی ہو گئی

Momina Mustehsan Marriage was fixed

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ مومنہ مستحسن اور دانیال ظفر محرم الحرام کے بعد ایک ہو جائیں گی ‘شادی کی فائنل ڈیٹ کا اعلان محرم الحرام کے بعد کیا جائے گا۔ مومنہ مستحسن کوک اسٹوڈیو میں راحت فتح علی خان کے ساتھ گانے کے بعد بہت زیادہ شہرت حاصل کرچکی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پران کے حوالے سے کچھ ... مزید پڑھیں

یوم آزادی پاکستان پر ایک بار پھر کوک سٹوڈیو کا زبردست اعلان، کتنی آوازوں میں قومی ترانہ پڑھا جائے گا۔۔؟

Once again announced Great Offer coke studio on Pakistan Independence Day

کراچی(آئی این پی) پاکستان کے سب سے بڑے میوزک شو ’’ کوک سٹوڈیو ‘‘ کا آغاز رواں ماہ 11 اگست کو ہو رہا ہے ، تاہم کوک سٹوڈیو نے پاکستان کی 70 ویں جشن آزادی کی مناسبت سے سیزن 10 میں پرفارم کرنے والے تمام 40 گلوکاروں کے ہمراہ مشترکہ پڑھا جانے والا قومی ترانہ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ... مزید پڑھیں

سلمان خان نےباپ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا

Salman Khan Breaking News

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ خان نی اپنی دلی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بچہ گود لینا چاہتے ہیں۔ بالی ووڈ میں ان دنوں بچوں کو گود لینے کا رواج نکل پڑا ہے ، بھارتی فلم انڈسٹری کے متعدد اداکاروں نے نہ صرف بچے گود لیے بلکہ سروگیسی کے عمل کے ذریعے بھی والدین ... مزید پڑھیں

دنیا کا خطرناک ترین کھیل کھیلتے ہوئےکترینہ کیف کی ایسی تصاویر جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Playing the world's most dangerous game, Kritrina Kaif's pictures that have been smashed on social media

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) مراکش میں سمندر کی خطرناک لہروں پر سرفنگ کرتے ہوئے کترینہ کیف نے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دیں۔ بالی ووڈ اداکارہ ان دنوں ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘فلم کے دوسرے سیکوئل ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘کی عسکبندی کے سلسلے میں مراکش میں موجود ہیں۔ مراکش کے ساحلی شہر عیسیٰ اویرا کے سرفنگ پوائنٹ پر سرفنگ کرتے ہوئے کترینہ کی ... مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی موت کے بعد ان کا سارا پیسہ انکے بچوں کو نہیں بلکہ کسے ملے گا۔۔؟ انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

After Shahrukh Khan's death, his money will not go to his children

ممبئی(آن لائن) دو دہائیوں سے فلم شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ مرنے کے بعد وہ اپنے تینوں بچوں کیلئے گھر اور اچھی تعلیم کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑیں گے اور اپنی وراثت میں سے ایک پیسہ بھی اپنے بچوں کو نہیں دیں گے۔یہ دنیا کا دستور ہے کہ والدین کے ... مزید پڑھیں

کرینہ کپور آج کل کس کی تلاش میں ہیں۔۔؟ حیران کن انکشاف

Whome Looking Kareena Kapoor Now a Days

ممبئی (این این آئی) کرینہ صرف ناچ گانے والے کردار نہیں کرنا چاہتیں بلکہ انہیں ایسی فلموں کا انتظار ہے جس میں وہ اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کو مزید بہتر انداز میں دکھا سکیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بیٹے کی پیدائش کے بعد سے فلم نگری سے دور دور ہیں اور اب انہیں اچھے کردار کی تلاش ہے۔ بالی ... مزید پڑھیں

عالمی مقابلہ حسن2017۔ کشمیر کی کون سی خوبصورت مسلمان خاتون اس میں حصہ لے رہی ہے۔۔؟

World Beauty competition 2017

سرینگر (این این آئی) وکالت کی تعلیم حاصل کرنے والی جموں و کشمیر کی ایک نوجوان خاتون رواں برس 23 ستمبر کو ایکواڈور میں ہونے والے خوبصورتی کے عالمی مقابلے میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔ دعا ثناء جنہوں نے ایف بی بی کلرز ٹی وی فیمینا میںمس جموں و کشمیر 2017 کا اعزاز حاصل کیا، اب وہ جنوبی امریکی ... مزید پڑھیں

گلوکار زین علی لاہور میں انتقال کر گئے

Singer Zain Ali died in Lahore

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان گلو کار زین علی لاہور میں انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق گلوکارنوجوان نسل کے معروف گلوکار زین علی لاہور میں انتقال کر گئے۔ زین علی کو بھارتی پروگرام ’’سارے گاماپا سے‘‘ شہرت ملی تھی جبکہ انکے گائے ہوئے گیت بھارتی فلموں اور متعدد ڈراموں میں شامل تھے۔ شوبز حلقوں نے ان ... مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں منشیات کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف

Bollywood Film Industry Breaking News

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں منشیات کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد بھارتی اینٹی ڈرگ فورس نے 10 اداکاروں اور ڈائریکٹرز کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے ہیں، جن لوگوں کو نوٹسز جاری ہوئے ہیں ان میں 3 صف اول کے اداکار اور ڈائریکٹر شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں حیدر ... مزید پڑھیں

اگر کسی کو مجھ سے زیادہ انگلش آتی ہے تو سامنے آئے

If anybody knows English more than me, come forward

فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میری انگلش کا مذاق بنانیوالے عقل کے اندھے ہیں ‘مجھ سے زیادہ فلم انڈسڑی میں کسی اداکارہ کو انگلش بولنا اور پڑ ھنا نہیں آتی ہے اگر کوئی مجھ سے زیادہ کسی کو انگلش آتی ہے تو سامنے آئے میں چیلنج کر تی ہوں ۔ ایک گفتگو کے دوران فلم سٹار میرا نے ... مزید پڑھیں