تازہ ترین
صفحہ اول » کاروبار

کاروبار

سونا 25 ڈالر اور خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہوگیا

Gold and crude oil increase $ 25 And $ 2.50 dollars

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر اورر خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ڈھائی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور خام تیل 48 ڈالر 17 سینٹس سے بڑھ کر 50 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ویانا ... مزید پڑھیں

لاہوریوں کے لیے خوشخبری پہلی اورنج لائن ٹرین پاکستان پہنچ گئی

Lahore Pakistan for the news reached the Orange Line train

لاہوریوں کے لیے خوشخبری پہلی اورنج لائن ٹرین پاکستان پہنچ گئی لاہوریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کے لیےٹرین کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اورنج لائن ٹرین کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی ہے۔ مزید 26 یونٹ رواں برس کے آخر تک پاکستان پہنچیں گے۔ اس ٹرین کا رنگ بادشاہی مسجد ... مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ: ریٹائرڈ ملازمین کی پنشنوں میں اضافہ

وفاقی بجٹ: ریٹائرڈ ملازمین کی پنشنوں میں اضافہ

نئے وفاقی بجٹ میں پرانے اور نئے پنشنروں کی پنشن میں تقریباً 20 فیصد اضافہ کئے جانے کا امکان ہے، جبکہ سول و فوجی ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصد کے لگ بھگ اضافے کی تجویز ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار 26 مئی کو وفاقی بجٹ تقریر میں نان فائیلرز آف ٹیکس ریٹرن پر ود ہو لڈ نگ ٹیکس ریٹ ... مزید پڑھیں

اپنا کاروبار کرنے کے لئے دس بنیادی نکات

Diez puntos clave para su negocio

اپنا کاروبار کرنے کے لئے دس بنیادی نکات اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ یار اپنا کاروبار ہونا چاہیے، اُس میں بڑا سکون ہوتا ہے، جب چاہو کام کرو، جب چاہو چھٹی کرو، جب چاہو دفتر یا دکان جاو اور جب چاہو دفتر یا دکان بند کردو۔ اِس طرح کی سوچ رکھنے والے تمام لوگوں کے لیے کاروبار ... مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ مہنگا ہوگیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدرمیں بہتری دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے کمی سے 104 روپے 78 پیسے پر آگیا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے اضافے ... مزید پڑھیں

ایپل کمپنی کا راز فاش کس آٹو میٹک چیز پر کام جاری ہے؟ جانئیے

Apple is working on automatic thing reveal the secret of the company

ایپل کمپنی کا راز فاش کس آٹو میٹک چیز پر کام جاری ہے کمپیوٹر اور سافٹ ویئر بنانے والی معروف کمپنی ایپل آٹومیٹک کاریں بھی بنا رہی ہے لیکن اس نے اس خبر کو ہرممکن حد تک خفیہ رکھا ہوا ہے،اس بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا تھا لیکن شواہد کی کمی تھی،اب یہ راز کھل چکا ہے،14 اپریل ... مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت سنبھالنے کے لئے چین کاسہارا

پاکستان کی معیشت سنبھالنے کے لئے چین کاسہارا

فنانشل ٹائمز نےدعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے چین نے 2016 اور 17 میں پاکستان کو ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کیا تھا۔ معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز اخبارکاکہنا ہے کہ حکام کےمطابق چین کے سرکاری بینکوں نے 2016 میں 90کروڑ ڈالراور رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں 30 کروڑ ... مزید پڑھیں

پاکستان امریکا سے تعلقات کو بلندی پر لے جانا چاہتا ہے: اسحاق ڈار

پاکستان امریکا سے تعلقات کو بلندی پر لے جانا چاہتا ہے: اسحاق ڈار

پاکستان امریکا سے تعلقات کو بلندی پر لے جانا چاہتا ہے: پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سے باہمی تعلقات کو ایک بار پھر بلندی پر لے جانا چاہتا ہے۔ امریکی چیمبر آف کامرس کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دنیا بھر سے آنے والے سرمایہ کاروں ... مزید پڑھیں

بیرون ملک پیسہ رکھنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم

بیرون ملک پیسہ رکھنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم

بیرون ملک پیسہ رکھنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم: ٹیکس محصولات میں کمی کو پورا کرنے کے لیے حکومت بیرون ملک پیسہ رکھنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم لانے پر غور کر رہی ہے۔ غیر ملکی جریدے بلوم برگ کے مطابق حکومت ایک بار پھر ٹیکس چھوٹ اسکیم متعارف کروانے والی ہے۔ یہ اسکیم اسٹاک مارکیٹ، بانڈز اور پراپرٹی مارکیٹ ... مزید پڑھیں

مسلم قوم حلال خوراک کی فکر مند حرام کمائی کی فکر کم

Muslim people worry less about those forbidden earning halal food

مسلم قوم حلال خوراک کی فکر مند حرام کمائی کی فکر کم ہمارے معاشرے میں  حلال کھانے پینے کی چیزوں کے بارے میں احتیات کی جاتی ہے۔ اور اس پر روز بحث کی جاتی ہے۔ مگر کوئی یہ کیوں نہیں سوچتا کہ جس پیسے سے یہ اشیاء خریدی جاری ہے آیا پیسہ حلال ہے یہ پھر حرام ۔ سود بے ... مزید پڑھیں