تازہ ترین
صفحہ اول » اہم خبریں » لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ، سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا

لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ، سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا

Lahore Mall Road Terrorism Breaking News

لاہور(آن لائن) لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ،سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا،وکلاء برادری سے مال روڈپراحتجاج نہ کرنے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی اداروں نے لاہورمیں مال روڈ پر وکلاء کے احتجا ج میں دہشتگردانہ واقعہرونماہونے کاخدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاسیکورٹی اداروں نے صدرلاہوربارایسوسی ایشن کوآگاہ کیا، وکلاء 22اگست کومال روڈپرکسی جگہ اکٹھے نہ ہوں، سیکیورٹی اداروں کے مطابق دہشتگردمال روڈ، فیصل چوک پرکارروائی کرسکتے ہیں، وکلاء سے درخواست ہے وہ اپنااحتجا ج منسوخ۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون/ خبر پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔