تازہ ترین
صفحہ اول » اہم خبریں » لالہ موسیٰ میں12سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی کااصل مالک کون تھا۔۔؟ خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی

لالہ موسیٰ میں12سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی کااصل مالک کون تھا۔۔؟ خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی

Who was the owner of the vehicle crash 12-year-old Hamid in Lalamusa

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لالہ موسیٰ میں 12 سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکواڈ میں موجود گاڑی بی ایم ڈبلیو جس کا نمبرایس ایس875 ہے دراصل اس گاڑی پر موجود نمبر بی ایم ڈبلیو نہیں بلکہ ہائی روف بولان کا ہےتاہم لالہ موسی کے قریب بچے کو کچلنے والی گاڑی میں وزیراعظم 2دن پہلے سوار تھے اور اس میں سفر بھی کیا تھا اوراسکو چلانے والا شخص سفید شلوار قمیض میں ملبوس تھا۔ ایسی خبریں بھی منظر عام پر آرہی ہیں کہ نوازشریف کے زیر استعمال یہ گاڑی وزیراعظم ہائوس کی گاڑی تھی۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون/ خبر پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔