تازہ ترین
صفحہ اول » اہم خبریں

اہم خبریں

عید الاضحی کی آمد‘‘ حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

The arrival of Eid al-Adha The government announced a great news about the government employees

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو عید الاضحی کی خوشی میں ماہ اگست کی تنخواہ 28 اگست کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ نے عید کی خوشیوں میں شریک ہونے اور قربانی جیسے مذہبی فریضہ کو پورا کرنے کیلئے سرکاری ملازمین ... مزید پڑھیں

پانامہ فیصلے کے خلاف شریف خاندان آخری دائو کھیل گیا

Against Panama decision Sharif family played the last game

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز اور حسن نواز نے پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں حسین اور حسن نواز نے پانامہ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ حسین ، حسن، مریم نواز اور ان کے ... مزید پڑھیں

پاکستان کو اربوں ڈالر دیتے ہیں مگر وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے، ٹرمپ

Pakistan gives billions of dollars but he shelters terrorists

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اربوں ڈالر دیتے ہیں، مگر وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔ افغانستان میں ہمارا ساتھ دینے سے پاکستان کو فائدہ، دوسری صورت میں نقصان ہوگا۔آرلینگٹن کےفوجی اڈے سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے افغانستان اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے بارے میں نئی امریکی پالیسی ... مزید پڑھیں

لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ، سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا

Lahore Mall Road Terrorism Breaking News

لاہور(آن لائن) لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ،سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا،وکلاء برادری سے مال روڈپراحتجاج نہ کرنے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی اداروں نے لاہورمیں مال روڈ پر وکلاء کے احتجا ج میں دہشتگردانہ واقعہرونماہونے کاخدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاسیکورٹی اداروں نے صدرلاہوربارایسوسی ایشن کوآگاہ کیا، وکلاء 22اگست کومال روڈپرکسی جگہ اکٹھے نہ ہوں، سیکیورٹی اداروں کے ... مزید پڑھیں

میں اپنے والد کیساتھ ایسا ہرگز نہیں ہونے دونگی، مریم نواز۔ نوازشریف کے سامنے دیوار بن گئیں، دھماکہ خیز اعلان

Maryam Nawaz and Nawaz Sharif Breaking News

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے زیر کنٹرول چلنے والے میڈیا سیل کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پارٹی کے اندر نواز شریف مخالف عناصر کے خلاف بھر پور سوشل میڈیا مہم چلائی جائے۔ ذرائع کے مطابق میڈیا سیل کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ نواز شریف کے مخالفین خصوصاً جو پارٹی اور ... مزید پڑھیں

عدالت نے فیصلہ کردیا تو نوازشریف مان کیوں نہیں لیتے۔۔؟ آصف زرداری

If the court decides, why do not Nawaz Sharif accept it

لاہور ( این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سوچ میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں بہت خطرناک ہے،عدالت نے فیصلہ کردیا تو مان کیوں نہیں لیتے، ہمیشہ سیاسی قوتوں کے ساتھ کھڑا ہوا اور انہیں اکٹھا کرنے کی کوشش کی،2013ء کے انتخابات میں آر اوز مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرتا تو ... مزید پڑھیں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جھگڑا۔۔؟ اسحاق ڈار پاکستان سے چلے گئے

Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi controversy Ishaq Dar left Pakistan

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ جس دن ہم نے اسحاق ڈار کی دوسری خفیہ شادی کی خبر دی تھی اس کے بعد جن سے ان کی شادی ہوئی ان خاتون نے علیحدہ ہماری منت کی اور اسحاق ڈارنے علیحدہ منت کی اور کہا کہ اس بات کو چھوڑ دیں۔ ان کا کہنا تھا ... مزید پڑھیں

پاکستان کے دورے پر آئے چینی نائب وزیراعظم نے نواز شریف کیلئے ایسی بات کہہ دی کہ جس کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا

Chinese Deputy Prime Minister During visit Pakistan Say about Nawaz Sharif That nobody was expecting breaking news

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ نے پاک چین گہرے تعلقات کا کریـڈٹ سابق وزیراعظم نواز شریف کو قرار دیتے ہوئے پاک چین تعلقات کا معمار قرار دیدیا۔ روزنامہ جنگ کی ایک رپورٹ کے مطابق نائب چینی وزیراعظم وانگ یانگ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے ... مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا ایف سیون طیارہ سرگودھا میں گر کر تباہ

Pak Army F16 plane crashes in Sargodha

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فضائیہ کا ایف سیون طیارہ سرگودھا میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ شدید زخمی ہو گئےاے آر وائی نیوزکے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ معمول کے آپریشنل تربیتی مشن پر تھا کہ اچانک اس میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس پر پائلٹس نے کنٹرول سنٹر کو اس ... مزید پڑھیں

مبینہ طور پرہندو مذہب اختیارکرنیوالی خاتون کس وفاقی وزیر کی بیٹی ہے۔۔؟ نام سامنے آگیا

Who is the daughter of a federal minister of allegedly Hindu religion

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ خبریں میں ایک وفاقی وزیر کی بیٹی سے متعلق خبر شائع ہوئی جس کے بارے میں چہ میگوئیاں جاری تھیں ۔اب معلوم ہوا ہے کہ اس وفاقی وزیر کا نام ریاض پیرزادہ ہے۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اس وفاقی وزیر کی شادی شدہ بیٹی کے بارے میں منگل15اگست کے اخبار میں جو خبر شائع ... مزید پڑھیں